197

کون کون سے غیر ملکی واپس جا سکیں گے؟ کون سے لوگ واپس نہیں جا سکیں گے؟

اسلام علیکم ناظرین! امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم بات کریں گے جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کل سے یعنی 15 ستمبر سے انٹرنیشنل فلائٹ بحال ہوگئی ہیں۔ آج کی پوسٹ میں ہم بات کریں گے کے کونسے لوگ ہیں جو کہ آپ واپس جا سکتے ہیں اور اسے کون سے لوگ ہیں جو واپس نہیں جا سکتے۔

اگر آپ انڈیا پاکستان بنگلادیش نیپال انڈونیشیا سے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں۔ تو آپ جا سکتے ہیں 15 ستمبر سے سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازیں بحال کردی ہیں۔ اب ہر وہ شخص جو سعودی عرب کام کرنا چاہتا ہے یا وہ شخص جو کہ اپنے ملک چھٹی پر گیا تھا اور واپس نہیں آ سکتا اب وہ فلائٹ لے کر سعودی عرب آ کر اپنا کام کر سکتا ہے۔ سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازیں بحال کر دی ہیں۔

اگر آپ اپنے ملک چھوٹی پر گئے تھے اور اب آپ سعودی عرب جانا چاتے ہیں تو آپ جا سکتے ہیں لیکن اس میں ایک شرط ہے کہ آپ کا یہ اقامہ اور ویزا ایکسپائر نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی آپ کا ھروپ لگا ہوں مطلب یہ کہ اگر آپ ترحیل کے ذریعے اپنے ملک واپس گئے ہیں تو آپ تین سال تک سعودی عرب نہیں آ سکتے۔

اور اب بات کرتے ہیں ان کی غیر ملکیوں کی جو سعودی عرب میں کام کر رہے ہیں اور اپنے ملک پر جانا چاہتے ہیں تو وہ یکم جنوری 2021 کے بعد اپنے ملک جاسکتے ہیں اور وہ غیر ملکی جو کہ نئے ویزے پر سعودی عرب جائیں گے وہ بھی یکم جنوری 2021 سے پہلے اپنے ملک واپس نہیں آ سکتے۔ کیوں کہ سعودی حکومت نے صرف ان ملکوں کے لیے پروازیں اوپن کی ہے جو کہ سعودی عرب آنا چاہتے ہیں۔ لیکن ابھی تک سعودی حکومت نے یہ اعلان نہیں کیا کہ وہ شخص جو سعودی عرب میں رہتے ہیں انہیں واپس جانے کی اجازت ہے۔ اگر آپ چھٹی لے کر اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہیں۔ تو آپ یکم جنوری 2021 کے بعد اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی آ گر آپ کو ہماری آج کی یہ پوسٹ اچھی لگی ہے تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ بہت شکریہ!

Watch Video On YouTube

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں