255

Good News For Expatriates in Saudi Arabia International Flights Is Open Now

السلام علیکم ناظرین سعودی حکومت نے 15 ستمبر کو بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 15 ستمبر کو بین الاقوامی پروازیں بحال ہوجائیگی۔

تو 15 ستمبر 2020 سے بین الاقوامی پروازیں بحال ہو جائیں گی اور اگر کوئی شخص سعودی عرب سے باہر جانا چاہتا ہے یا پھر اگر کوئی غیرملکی سعودی عربیہ سے چھٹی لے کر اپنے ملک واپس جانا چاہتا ہے۔ تو وہ یکم جنوری 2021 کے بعد جا سکتا ہے۔ سعودی حکومت نے دوسرے ممالک کے لیے فلائٹ بحال کر دی ہیں۔

تو اگر آپ پاکستان سے ہیں آپ ورک ویزے پر سعودی عرب جانا چاہتے ہیں یا پھر سعودی عرب سے چھٹی پر پاکستان آئے ہوئے تھے اور فلائٹ بند ہونے کی وجہ سے واپس نہیں جاسکے تو اب آپ سعودی عرب میں کام کرنے کے سلسلے میں جا سکتے ہیں۔

اگر سعودی عرب جانا جاتے ہیں تو اس صورتحال میں سب سے پہلے آپ اپنا میڈیکل کرائیں گے کیوں کہ سعودی حکومت نے سختی سے اعلان کیا ہے کہ جو بھی سونے ربانی چاہتا ہے وہ چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر اپنا میڈیکل کروائے گا اور پھرہی اسے آنے کی اجازت ہو گی۔

جس دن کی فلائٹ ہے اسی دن کا میڈیکل ہونا چاہیے یے اگر ایسا نہ ہوا تو اس صورتحال میں آپ دوبارہ اپنا میڈیکل کرائیں گے اور پھر سعودی عرب میں جا سکتے ہیں۔

امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری یاد کی یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی اگر آپ کو ہماری یہ آج کی پوسٹ اچھی لگی تو برائے مہربانی ہماری پوسٹ کو لازمی سے لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ بہت شکریہ!

Watch Video on YouTube

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں