412

Good News for Foreigners! When will International Flights Resume?

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری! بین الاقوامی پروازیں کب بحال ہوگی؟

سعودی عرب میں بھی وبائی مرض کی وجہ سے تا حال بیان الاقوامی پروازیں بند ہیں اور بھی ایسا کوئی اعلان نہیں کیا گیا جس میں یہ کہا گیا ہوکے بین الاقوامی پروازوں کو بحال کر دیا جائے گا۔

انٹرنیٹ پر بہت زیادہ رومر پھیلائے جارہے ہیں کہ بین الاقوامی پروازیں بحال کر دی گئی ہیں کردی جائیں گی۔ مگر سعودی حکومت کی جانب سے ابھی تک ایسا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

فلائٹ بند ہونے کی وجہ سے اور پابندی کی وجہ سے کوئی بھی شخص سعودی عرب میں نہیں آ سکتا لیکن وہ شخص وہ غیر ملکی جو کہ سعودی عرب میں کام کرتے ہیں اگر وہ اپنے گھر واپس جانا چاہتے ہیں تو وہ اپنے ملک آسانی کے ساتھ واپس جا سکتے ہیں۔

اسپیشل خوشخبری ان لوگوں کے لیے ہے جن کا اقامہ ختم ہو چکا ہے، روپ لگا ہے، اس کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے تو وہ لوگ صرف اور صرف تین دن کے اندر آپنے ملک واپس جا سکتے ہیں اس نمبر پر رابطہ کر کے (0598746192) آپ صرف اور صرف تین دن کے اندر آپنے ملک واپس جاسکتے ہیں۔

میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو ہماری آج کی یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اس پوسٹ کو لائک کریں اور زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ بہت شکریہ!

Watch Video on YouTube

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں