857

Good News International Flights will Resume on September 15

السلام علیکم! ناظرین آج کی اس پوسٹ میں ہم بات کریں گے کہ انٹرنیشنل فلائٹ کب بحال ہوگی۔ کیا 15 ستمبر کو انٹرنیشنل فلائٹ بحال ہوگی یا نہیں ہوگی تو آج اس پوسٹ میں آپ کو سب کچھ تفصلات کے ساتھ بتائیں گے۔

تو سب سے پہلے آپ کو بتا دیں کہ سعودی عرب میں وبائی مرض کی وجہ سے بہت ہی زیادہ نقصان ہو گیا ہے اور اس کی وجہ سے کافی زیادہ لوگ بیمار ہوگئے ہیں اور وہ اس وائرس کے مریض ہیں جو کہ ابھی تک ہاسپیٹل میں میں اپنا علاج کروا رہے ہیں اور اس وائرس کی وجہ سے بہت ہی زیادہ لوگوں کی اموات بھی ہوچکی ہے۔

تو سعودی حکومت نے اس وائرس کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لیے فلائٹ ہے بند کر دی تھی۔ تاکہ یہ وائرس زیادہ نہ پھیل سکے۔

تو سعودی حکومت کے اس فیصلے سے اس وائرس پر کافی حد تک کنٹرول پا لیا گیا ہے اور یہ وائرس کافی حد تک کم ہو چکا ہے۔

اور اب ہم بات کرتے ہیں پندرہ ستمبر کو کیا ہوگا؟ کیا 15 ستمبر کو انٹرنیشنل فلائٹ بحال ہو جائیں گی یا نہیں؟ تو پہلے نمبر پر یہ بات ہے کہ جو یہ خبر انٹرنیٹ پر پھیل رہی ہے یہ سو فیصد غلط ہے لوگ غلط خبریں انٹرنیٹ پر پھیلا رہے ہیں ایسی کسی بھی خبر پر یقین مت کریں ۔ ابھی تک سعودی حکومت کی جانب سے ایسا کوئی اعلان نہیں کیا گیا جس میں انہوں نے بولا ہو کہ انٹرنیشنل فلائٹ بحال ہو جائیں گی اور کب ہوگی۔ باقی ہم یہ امید کر سکتے ہیں۔ کہ بہت ہی جلد سعودی حکومت کوئی نیا اعلان کرے گی۔ جس میں وہ انٹرنیشنل فلائٹ کو بحال کر دیں گے۔ مگر فی الحال بین الاقوامی فلائٹ کو بحال کرنے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

جس طرح اس وائرس پر کنٹرول پایا جارہا ہے اور وہ شخص جو کے اس وائرس کا شکار تھے اب وہ صحت یاب ہو رہے ہیں تو یہ امید ہے کہ بہت ہی جلد سعودی حکومت اچھا اعلان کرے گی۔

جس طرح حالات ٹھیک ہو رہے ہیں امید تو یہی ہے کہ بین الاقوامی پرواز ہے بہت ہی جلد کھل جائیں گی۔

اگر آپ کو جلدی ہے اپنے ملک جانے کی اگر آپ کا اقامہ ختم ہو چکا ہے اور ھروب لگتا ہے یا کفیل کے ساتھ کوئی مسئلہ مسائل ہیں تو (0598746192) اس نمبر پر رابطہ کر کے آپ صرف اور صرف تین دن کے اندر واپس جا سکتے ہیں۔

آپ کو آج کی ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی؟ اس پوسٹ کو لائک کریں۔ اگر ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی ہے تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ بہت شکریہ!

Watch Video on YouTube

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں