192

Good News Ministry of Health Less than 800 Cases

کرونا کے نئے کیسز 800 سے کم ہو گئے

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 730 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔

وائرس پر کافی حد تک کنٹرول پا لیا گیا ہے۔ آخری 24گھنٹوں میں 800 کیسزز سامنے آئے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں میں 775 نے کیسز سامنے آئے ہیں اب ٹوٹل کیسز کی تعداد 3 لاکھ 23 ہزار 12 ہو چکی ہے۔

 وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 730 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اب تک ٹوٹل میں 4 لاکھ 90 ہزار 976 میں صحت یاب ہو چکے ہیں۔

وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں 168 ہو چکی ہے۔

مملکت میں اب تک ٹوٹل 19 ہزار 891 ایکٹیو کیسز ہے جن میں سے ایک ہزار 382 لوگ آئی سی یو میں ہے۔

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں وائرس سے مبتلا کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے دمام 53 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

مکہ میں 50، جدہ 46، الھفوف 41، ریاض 43، مدینہ 36، ینبع 37،عرعر 35، ینبع 33، قطیف 31، المبرز 27، الظہران 23، حائل 21، رفحا 16 اور جازان میں 13 کیسز کا پتا چلا ہے۔

وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے ایک مہینے سے وائرس کے مریضوں میں کمی ہو رہی ہے۔ کافی حد تک وائرس کم ہو چکا ہے اور جو لوگ اس وائرس کے مریض ہے وہ بہت جلد صحت یاب ہو رہے ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے میں صرف اور صرف ایک ہزار مریض اس کا شکار ہے کافی حد تک وائرس پر قابو پا لیا گیا ہے۔

وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے سعودی حکومت بہت ہی زیادہ کوشش کر رہی ہے۔

اگر آپ کو ہماری آج کی یہ پوسٹ اچھی لگی ہے تو آپ ہماری اس پوسٹ کو لازمی سے لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں۔ بہت شکریہ!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں