چھٹی پر گئے تراکین کا فائنل ایگزیٹ لگ سکتا ہے یا نہیں؟

السلام علیکم ناظرین امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

ایک بھائی نے سوال کیا تھا کہ کیا چھٹی پر گئے ہوئے تارکین کاخروچ لگ سکتا ہے یا نہیں۔

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ 15 ستمبر سے بین الاقوامی پروازیں بحال ہوگئی تھی اور وہ غیر ملکی جو کہ سعودی عرب جانا چاہتے ہیں وہ سعودی عرب جا سکتے ہیں اور جو لوگ چھٹی پر آئے تھے اب وہ بھی سعودی عرب جا سکتے ہیں۔

اب بات کرتے ہیں ان غیر ملکیوں کی جو کہ سعودی عرب میں رہتے ہیں اور جو خروج لگوا کر پاکستان واپس جانا چاہتے ہیں اس کا کیا طریقہ کار ہے تو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اگر آپ اپنے ملک یعنی پاکستان میں مکمل طور پر واپس جانا چاہتے ہیں تو اس صورت حال میں آپ اپنا خر وچ لگا کر اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں لیکن اس میں یہ ہے کہ آپ کا اکامہ ختم نہ ہوا ہو اور آپ کا کفیل آپ کا خروج لگا دے اور آپ پر کوئی کیس نہیں ہونا چاہیے اس صورتحال میں آپ اپنا خروج لگا کر مکمل طور پر واپس جا سکتے ہیں اور اگر مستقبل میں دوبارہ آپ کا ارادہ بن جانے تو آپ دوبارہ سعودی عرب آسکتے ہیں۔

اب بات کرتے ہیں ان غیر ملکیوں کی جو اپنے کفیلوں سے بھاگے ہوئے ہیں جن پر کیس چل رہے ہیں جو مطلوب ہیں جن کا اقامہ ختم ہو چکا ہے اور جو دو نمبر طریقہ سے سعودی عرب میں رہ رہے ہیں اگر وہ اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہیں تو وہ بھی اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں وہ بھی خروج لگوا کر اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں لیکن انہیں ترحیل کے ذریعے اپنے ملک واپس جانا پڑے گا اور اگر آپ کے ترحیل کے ذریعے اپنے مل واپس جاتے ہیں تو آپ تین سال تک سعودی عرب واپس نہیں آسکتے اگر آپ مکمل طور پر اپنے ملک جانا چاہتے ہیں تو آپ اس نمبر پر رابطہ کرکے واپس جا سکتے ہیں۔

ایک اور اہم خبر ان غیر ملکیوں کے لیے جو کہ سعودی عرب میں رہتے ہیں جو اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہیں جو پاکستان مکمل طور پر واپس آنا چاہتے ہیں تو وہ صرف اور صرف تین دن کے اندر اندر پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا ایکسپائر ہو چکا ہے کفیل چھٹی نہیں دے رہا یا کفیل کے ساتھ کوئی مسئلہ مسائل ہے آپ اپنے ملک پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں تو آپ اس (0598746192) نمبر پر رابطہ کر کے صرف اور صرف تین دن کے اندر اندر اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں ۔

مزید معلومات کے لئے آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں۔

آپ نے اپنا قیمتی وقت دیا اس کے لیے بہت زیادہ شکریہ یا اللہ حافظ!

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی اگر آپ ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی تو اس پوسٹ کو لائک کریں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ بہت شکریہ!

About admin

Check Also

اقامے کی مدت باقی ہے، کیا فیس واپس لی جا سکتی ہے؟

سعودی عرب میں وبائی مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *