سعودی کے لئے ہندوستان کے بین الاقوامی پروازوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات

السلام علیکم ناظرین امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

تو ناظرین جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ 15 ستمبر سے پاکستان کے لیے بین الاقوامی پروازیں بحال ہوگئی تھی مطلب یہ کہ کوئی بھی پاکستان سے سعودی عرب جا سکتا ہے اور سعودی عرب سے کوئی بھی پاکستان لوٹ سکتا ہے۔

وہ لوگ جو کہ انڈیا سے ہیں جو سعودی عرب میں کام کرتے ہیں یا پھر انڈیا چھٹی پر گئے تھے اور وہ سعودی عرب واپس آنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے فی الحال سعودی حکومت نے پرواز بحال نہیں کی لیکن اگر آپ سعودی عرب کام کرتے ہیں اور اگر آپ واپس اپنے ملک انڈیا چھٹی یا پھر مکمل طور پر جانا چاہتے ہیں تو آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ انڈیا واپس جا سکتے ہیں اور بندی صرف ان لوگوں پر ہے جو کہ انڈیا میں موجود ہیں اور جو انڈیا سے سعودی عرب آنا چاہتے ہیں۔ وہ سعودی عرب نہیں سکتے اور اگر آپ انڈیا میں رہتے ہیں اگر آپ ورک ویزے پر سعودی عرب آنا چاہتے ہیں تو آپ یا کام جنوری 2021 کے بعد سعودی عرب ورک ویزے پر جا سکتے ہیں۔  

سعودی حکومت کی جانب سے اہم اعلان یہ ہے کہ پوری دنیا کے لیے یکم جنوری 2021 کو بین الاقوامی پروازیں بحال ہو جائیں گی کوئی بھی شخص جو جس مرضی ملک سے تعلق رکھتا ہے وہ پھر سعودی عرب حج عمرہ کرنے کے لئے آ سکتا ہے۔ 

اور وہ غیر ملکی جو پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں جو پاکستان چھٹی پر جانا چاہتے ہیں یا پھر پاکستان سے سعودی عرب ورک ویزے پر جانا چاہتے ہیں تو وہ بہت ہی آسانی کے ساتھ سعودی عرب جا سکتے ہیں اور سعودی عرب سے واپس آسکتے ہیں پاکستانیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے باقی جو پابندی دوسرے ممالک کے لوگوں پر ہے اور انڈیا کے لوگوں پر ہے امید ہے کہ وہ بھی بہت جلد ختم ہو جائے گی اور پھر ہر شخص جو سعودی عرب میں عمرہ حج اور ورک ویزہ پر جانا چاہتا ہے وہ جا سکتا ہے۔ 

ایک اور اہم خبر ان غیر ملکیوں کے لیے جو کہ سعودی عرب میں رہتے ہیں جو اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہیں جو پاکستان مکمل طور پر واپس آنا چاہتے ہیں تو وہ صرف اور صرف تین دن کے اندر اندر پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا ایکسپائر ہو چکا ہے کفیل چھٹی نہیں دے رہا یا کفیل کے ساتھ کوئی مسئلہ مسائل ہے آپ اپنے ملک پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں تو آپ اس (0598746192) نمبر پر رابطہ کر کے صرف اور صرف تین دن کے اندر اندر اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں ۔

مزید معلومات کے لئے آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں۔ 

 آپ نے اپنا قیمتی وقت دیا اس کے لیے بہت زیادہ شکریہ یا اللہ حافظ!

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی اگر آپ ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی تو اس پوسٹ کو لائک کریں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ بہت شکریہ! 

About admin

Check Also

اقامے کی مدت باقی ہے، کیا فیس واپس لی جا سکتی ہے؟

سعودی عرب میں وبائی مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *