اردو میں زندگی کے اسباق کے بارے میں اقتباسات | سنہری الفاظ اردو میں | زندگی کے قیمتی اقتباسات | اردو اقتباسات

سنہری الفاظ

تین چیزیں انسان کو زندگی میں ایک بارملتی ہیں… والدین..حسن…. جوانی
تین چیزیں کبھی چھوٹی نہ سمجھیں، قرض.. .فرض… مرض
تین چیز یں خلوص دل سے کرنی چاہئے… رحم… کرم…..د عا

سنہری الفاظ

تین چیز یں کوئی دوسرا نہیں چرا سکتا…..تعلیم…علم….ہنر
تین چیزیں کسی کا انتظار نہیں کرتیں….موت…وقت….گا ہک
تین چیزیں بھائی کو بھائی کا دشمن بنا دیتی ہیں…. زن…
زر…زمین

سنہری الفاظ

تین چیزیں یاد رکھنا ضروری ہیں… سچائی…. فرائض….موت
تین چیزیں انسان کو اصل مقصد سے دور کرتی ہیں…. غصہ… بدچلنی….طمع

سنہری الفاظ

آنے والی کس سے ٹالی جائے گی… جان ٹھہری جانے والی جائے گی
تر ک اب ساری فضولیات کر…. یوں نہ ضائع اپنے تو اوقات کر
ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے.. کر لے جو کرنا ہے آخر موت ہے
دار فانی کی سجاوٹ پر نہ جا….. نیکیوں سے اپنا اصلی گھر سجا

سنہری الفاظ

تین چیزیں واپس نہیں آتیں…. تیر کمان سے… بات زبان سے .. جان جسم سے
تین چیزیں ہر انسان کی جدا ہیں….صورت…. سیرت…..قسمت
تین چیزیں انسان کو زلیل کرتی ہیں…. چوری….چغلی……جھوٹ

سنہری الفاظ

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت کے بغیر ایمان کامل نہیں
جو اپنے باطن کی اصلاح کرتا ہے اللہ تعالی اس کے ظاہر کو درست فرمادیتے ہیں

سنہری الفاظ

آخرت کی فکر کرنی ہے ضرور….. جیسی کرنی ویسی بھرنی ہے ضرور
ہے یہاں سے تجھ کو جانا ایک دن.. قبر میں ہو گا ٹھکانہ ایک دن ،
منہ خدا کو ہے دکھانا ایک دن…اب نہ غفلت میں گنوا نا ایک دن

سنہری الفاظ

جواپنا معاملہ اللہ تعالی سے درست کر لیتا ہے الله تعالی لوگوں کیساتھ درست فرمادیتے
ہیں
آخرت کے لیے جوعمل کرتا ہے اللہ تعالی اس کی دنیا کی کفالت فرماتے ہیں

سنہری الفاظ

ایسے مال کا کوئی فائدہ نہیں جس میں سخاوت نہ ہو
ایسی دعا کا کوئی فائدہ نہیں جس میں اخلاص نہ ہو
مسلمان بننے کے معنی یہ ہیں کہ قرآن کی روح اپنے اندر جذب کرلے

سنہری الفاظ

ملے خاک میں اہل شاں کیسے کیسے… لا مکاں ہو گئے مکیں کیسے کیسے
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے…زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے
غفلت ومستی تجھے شایاں نہیں ….. بندگی کرتو اگر ناداں نہیں

سنہری الفاظ

کم بولنا حکمت …کم کھانا صحت… کم سونا عبادت ہے
بندگی کے معنی…. اپنی رضا و ارادہ کو فنا کر دیا جائے
د نیاوآخرت کی کامیابی اسوہ حسنہ پرعمل کرنے میں ہے

سنہری الفاظ

خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے لیکن سیرت قبر تک جاتی ہے
اعمال کے وزن میں خیرات سے اضافہ کرو
خاموش رہو یا ایسی بات کہو جو خاموشی سے بہتر ہو

سنہری الفاظ

علم اور بصیرت کا مرکز.. انسان کا دل ہے
حقیقی علم وہ ہے جس سے انسان حلال وحرام میں فرق کرے

About admin

Check Also

”رب کعبہ کی قسم اگر مرد ایک دفعہ پیاز اس طرح کھا لیتا ہے تو ۔۔۔؟“

فہد نیوز ! آج کل اگر ہم کسی کے گھر میں جاتے ہیں تو ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *