admin

خروج و عودہ پر جاکر واپس نہ آنے والے اہل خانہ وزٹ پر آسکتے ہیں؟

سعودی عرب سے خروج و عودہ ویزہ پر جا کر واپس نہ آنے والے اہل خانہ وزٹ ویزے پر آسکتے ہیں؟ اخبار 24 کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے اس اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ’ایسا ممکن ہے تاہم اس کے لیے چند چیزیں ضروری ہیں‘۔ ٹوئٹر پر …

Read More »

ملازمت کے نئے معاہدے میں اقامے کی فیس کس کے ذمہ ہے؟

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے اقامہ اور رہائشی قوانین واضح ہیں جن پر عمل کرنا سب کے لیے لازمی ہے۔ آجر اور اجیر کے حوالے سے بھی قوانین موجود ہے ان سے آگاہی ضروری ہے۔ سعودی عرب میں نیا قانون 14 مارچ سے نافذ ہو گیا ہے جس …

Read More »

ترحیل سے ڈی پورٹ غیر ملکی دوبارہ ورک ویزے پر نہیں آسکیں گے

سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کا کہنا ہے کہ ’ ترحیل‘ سے ڈی پورٹ ہونے والے غیر ملکی حج و عمرہ ویزے کے علاوہ ملازمت کے کسی دوسرے ویزے پر نہیں آسکتے۔ ’جوازات‘ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ وہ سال 2011 میں ترحیل ’ڈیپوٹیشن سینٹر‘ …

Read More »

غیرملکی کو سعودی سرمایہ کار کا شریک بننے کے لیےشرائط مقرر

سعودی حکومت نے مقامی شہریوں کے نام سے غیرملکیوں کے غیر قانونی کاروبار کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے حال ہی میں جو مہلت دی تھی اس کے تحت اصلاح حال کی پانچ شرائط مقرر کردیں- عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غیر …

Read More »

اقامہ ایکسپائر ہو تو کارکن کا ہروب فائل نہیں ہوگا

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے اقامہ اور رہائشی قوانین واضح ہیں جن پر عمل کرنا سب کے لیے لازمی ہے۔ آجر اور اجیر کے حوالے سے بھی قوانین موجود ہیں ان سے آگاہی ضروری ہے۔ ایک شخص نے وزارت افرادی قوت کے ٹوئٹر پر پوچھا ہے کہ ’میرا …

Read More »

ہروب کی رپورٹ منسوخ کرانے کا طریقہ کیا ہے؟

وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ غیر ملکی کارکن کے ہروب کی رپورٹ 20 دن کے اندر منسوخ کرائی جاسکتی ہے۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزارت سے ایک صارف نے سوال کیا ہے کہ کیا اس یہ بات صحیح ہے کہ ہروب رپورٹ منسوخ کردی گئی ہے جس …

Read More »

نئے قانون میں خروج و عودہ اور خروج نہائی کیسے نکلے گا؟

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے نئے قانون میں جہاں غیرملکی اجیروں کو کئی سہولتیں دی ہیں وہیں آجروں کے مفادات کا بھی قانونی تحفط کیا ہے۔ عکاظ اخبار کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے نئے قانون کی گائیڈ بک میں …

Read More »

دوران ڈرائیونگ اونگھ کیوں آتی ہے۔ کیسے بچا جائے؟

دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح سعودی عرب میں بھی ڈرائیونگ کے دوران نیند آنے سے خوف ناک ٹریفک حادثات میں جانیں چلی جاتی ہیں۔ اونگھ کی وجہ سے مملکت میں روزانہ 10 امو ات ہورہی ہیں۔ سیدتی میگزین کے مطابق ڈاکٹر سعد الشریف نے ڈرائیونگ کے دوران آنکھ لگنے …

Read More »

خروج عودہ نکلوا کر سفر نہ کریں تو کیا مشکلات پیش آسکتی ہیں؟

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے اقامہ اور رہائشی قوانین واضح ہیں جن پر عمل کرنا سب کے لیے لازمی ہے۔ آجر اور اجیر کے حوالے سے بھی قوانین موجود ہے ان سے آگاہی ضروری ہے۔ ایک شخص نے دریافت کیا ہے کہ ’خروج وعودہ نکلوانے کے بعد سفر …

Read More »

سعودی عرب میں غیرملکی ملازمین کے لیے ڈیجیٹل آئی ڈی کارڈ کا آغاز

سعودی حکام نے غیرملکی ملازمین کے لیے رہائشی شناختی کارڈ کے ڈیجیٹل ورژن کا آغاز کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے یہ ڈیجیٹل ورژن ابشر ایپ پر لانچ کیا ہے۔ وزرات داخلہ کا ابشر ایپ متعارف کروانے کا مقصد پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کرنا …

Read More »