سعودی عرب کی خبریں

غیر ملکیوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری | السعودیہ نے اندرونِ ملک پروازوں میں اضافہ کردیا

سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے باعث مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اندرون ملک فضائی سفر کی سہولتیں فراہم کی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں اتوار 17 جنوری تک ششماہی تعطیلات جاری رہیں گی- اخبار 24 کے مطابق السعودیہ نے مختلف داخلی ائیر …

Read More »

مزید دو ہفتوں کے لئے بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان

سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 31 مارچ سے تمام فضائی، بری اور بحری راستے کھول دیے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ’31 مارچ 2021 سے سعودی شہریوں کو مملکت سے باہر جانے اور واپس آنے کی …

Read More »

ایک سال سے ہروب ہے، خروج نہائی ممکن؟

سعودی عرب میں محنت کے قوانین تبدیل ہو رہے ہیں ۔ نئے قوانین کا اطلاق 15 مارچ 2021 سے کیا جائے گا۔ نئے قوانین کے تحت غیر ملکی کارکنوں کو یہ سہولت ہو گی کہ وہ بہتر کام کے لیے مقامی لیبر مارکیٹ میں اپنے پیشے سے متعلق روزگار تلاش …

Read More »

غیر ملکیوں کے لیے نقل کفالہ سسٹم کا نیا قانون

کراچی: سعودی عرب نے کفالہ کے نام سے مشہور غیر ملکی کارکنوں کی اسپانسرشپ کے نظام کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی جگہ آجروں اور ملازمین کے مابین ایک نیا معاہدہ تشکیل دیا جائے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے …

Read More »

سفری پابندیاں ختم، پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن فعال

سعودی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوایشن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کے بعد پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مملکت کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن کو بحال کر دیا ہے۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق آج اتوار سے تمام پی آئی اے پروازوں …

Read More »

نجران اور دمام کے لیے السعودیہ کی پروازیں بحال

سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے نجران اور دمام کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں شہروں کے لیے ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق اتوار اور بدھ کو نجران اور دمام کے لیے ایئر بس 320 چلائی جائے گی۔ اس میں …

Read More »

غیر ملکی ملازم اگر خروج وعودہ کی خلاف ورزی کرے تو کن مسائل کا سامنا؟

سعودی عرب میں سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد بیرون ملک موجود سعودی شہریوں اور تارکین وطن نے واپسی شروع کر دی ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں دو ہفتوں کے لیے بین الاقوامی مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد رہی، اس دوران فضائی، زمینی اور بحری راستوں سے …

Read More »

اب غیر ملکی کو 200 ریال اقامہ فیس ہر مہینے بعد دینی پڑے گی

سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی ۔ غیر ملکی شخص کے زیر کفالت بچوں اور بیوی کے اقامہ کی بھی تجدید فیس دینا ہو گی ۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگلے سال سے اقامہ تجدید …

Read More »

سعودی عرب نے سرحدیں کھول دیں، بین الاقوامی پروازیں بحال

سعودی عرب نے سرحدیں کھول دیں، بین الاقوامی پروازیں بحال سعودی عرب نے آج اتوار سے اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے نیز بین الاقومی پروازیں بھی بحال کردی ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’کورونا وائرس کی نئی شکل کے باعث …

Read More »

بین الاقوامی پروازوں پر سفری پابندی! 17 ممالک سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے نئے ضوابط۔

17 ممالک سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے نئے ضوابط کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث سعودی عرب نے 17 ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ضابطے مقرر کیے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق نئے ضوابط پر عملدر آمد پروازوں کی بحالی کے ساتھ ہوگیا …

Read More »