سعودی عرب کی خبریں

پی آئی اے سعودی عرب کے مزید کن شہروں کے لیے پروازیں شروع کر رہی ہے؟

پاکستان انٹرنیشل ایئر لائنز پی آئی اے نے اپنے فضائی آپریشن کو مزید وسعت دینے کے لیے بین الاقوامی روٹس میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبد اللہ حفیظ کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے پاکستان سے منافع بخش بین الاقوامی روٹس پر کام …

Read More »

ملازمت کے نئے نظام میں کارکنوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟

سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود آبادی کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ’ موجودہ ترمیم شدہ ملازمت کے نظام میں کارکنوں کے اوقات کار اور ہفتہ وارتعطیل کے حوالے سے کسی قسم کی ترمیم نہیں کی گئی ہے‘۔ العربیہ نیوز نے ’الاقتصادیہ ‘ کے حوالے سے بتایا …

Read More »

ایک سال کے دوران ملازمت تبدیل کی جاسکتی ہے؟

وزارت افرادی قوت و سماجی فروغ نے ملازمت کے نئے قانون سے متعلق سب سے زیادہ کیے جانے والے سوالات کے جوابات دیے ہیں۔ اخبار 24 کے مطابق غیر ملکی کارکنوں کو سعودی عرب آمد کے ایک سال کے دوران ملازمت تبدیل کرنے کا اختیار ہوگا بشرطیکہ موجودہ کمپنی اس …

Read More »

خروج و عودہ پر جاکر واپس نہ آنے والے اہل خانہ وزٹ پر آسکتے ہیں؟

سعودی عرب سے خروج و عودہ ویزہ پر جا کر واپس نہ آنے والے اہل خانہ وزٹ ویزے پر آسکتے ہیں؟ اخبار 24 کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے اس اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ’ایسا ممکن ہے تاہم اس کے لیے چند چیزیں ضروری ہیں‘۔ ٹوئٹر پر …

Read More »

ملازمت کے نئے معاہدے میں اقامے کی فیس کس کے ذمہ ہے؟

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے اقامہ اور رہائشی قوانین واضح ہیں جن پر عمل کرنا سب کے لیے لازمی ہے۔ آجر اور اجیر کے حوالے سے بھی قوانین موجود ہے ان سے آگاہی ضروری ہے۔ سعودی عرب میں نیا قانون 14 مارچ سے نافذ ہو گیا ہے جس …

Read More »

ترحیل سے ڈی پورٹ غیر ملکی دوبارہ ورک ویزے پر نہیں آسکیں گے

سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کا کہنا ہے کہ ’ ترحیل‘ سے ڈی پورٹ ہونے والے غیر ملکی حج و عمرہ ویزے کے علاوہ ملازمت کے کسی دوسرے ویزے پر نہیں آسکتے۔ ’جوازات‘ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ وہ سال 2011 میں ترحیل ’ڈیپوٹیشن سینٹر‘ …

Read More »

غیرملکی کو سعودی سرمایہ کار کا شریک بننے کے لیےشرائط مقرر

سعودی حکومت نے مقامی شہریوں کے نام سے غیرملکیوں کے غیر قانونی کاروبار کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے حال ہی میں جو مہلت دی تھی اس کے تحت اصلاح حال کی پانچ شرائط مقرر کردیں- عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غیر …

Read More »

اقامہ ایکسپائر ہو تو کارکن کا ہروب فائل نہیں ہوگا

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے اقامہ اور رہائشی قوانین واضح ہیں جن پر عمل کرنا سب کے لیے لازمی ہے۔ آجر اور اجیر کے حوالے سے بھی قوانین موجود ہیں ان سے آگاہی ضروری ہے۔ ایک شخص نے وزارت افرادی قوت کے ٹوئٹر پر پوچھا ہے کہ ’میرا …

Read More »

ہروب کی رپورٹ منسوخ کرانے کا طریقہ کیا ہے؟

وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ غیر ملکی کارکن کے ہروب کی رپورٹ 20 دن کے اندر منسوخ کرائی جاسکتی ہے۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزارت سے ایک صارف نے سوال کیا ہے کہ کیا اس یہ بات صحیح ہے کہ ہروب رپورٹ منسوخ کردی گئی ہے جس …

Read More »

نئے قانون میں خروج و عودہ اور خروج نہائی کیسے نکلے گا؟

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے نئے قانون میں جہاں غیرملکی اجیروں کو کئی سہولتیں دی ہیں وہیں آجروں کے مفادات کا بھی قانونی تحفط کیا ہے۔ عکاظ اخبار کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے نئے قانون کی گائیڈ بک میں …

Read More »