سعودی عرب کی خبریں

دوران ڈرائیونگ اونگھ کیوں آتی ہے۔ کیسے بچا جائے؟

دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح سعودی عرب میں بھی ڈرائیونگ کے دوران نیند آنے سے خوف ناک ٹریفک حادثات میں جانیں چلی جاتی ہیں۔ اونگھ کی وجہ سے مملکت میں روزانہ 10 امو ات ہورہی ہیں۔ سیدتی میگزین کے مطابق ڈاکٹر سعد الشریف نے ڈرائیونگ کے دوران آنکھ لگنے …

Read More »

خروج عودہ نکلوا کر سفر نہ کریں تو کیا مشکلات پیش آسکتی ہیں؟

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے اقامہ اور رہائشی قوانین واضح ہیں جن پر عمل کرنا سب کے لیے لازمی ہے۔ آجر اور اجیر کے حوالے سے بھی قوانین موجود ہے ان سے آگاہی ضروری ہے۔ ایک شخص نے دریافت کیا ہے کہ ’خروج وعودہ نکلوانے کے بعد سفر …

Read More »

سعودی عرب میں غیرملکی ملازمین کے لیے ڈیجیٹل آئی ڈی کارڈ کا آغاز

سعودی حکام نے غیرملکی ملازمین کے لیے رہائشی شناختی کارڈ کے ڈیجیٹل ورژن کا آغاز کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے یہ ڈیجیٹل ورژن ابشر ایپ پر لانچ کیا ہے۔ وزرات داخلہ کا ابشر ایپ متعارف کروانے کا مقصد پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کرنا …

Read More »

بین الاقوامی پروازیں، پٹرول کے نرخ اور ملازمت کا نیا معاہدہ، گذشتہ ہفتے سعودی عرب میں کیا ہوا؟

سعودی عرب میں گذشتہ ہفتے کئی اہم واقعات رونما ہوئے اور کئی اہم خبریں قارئین کی دلچسپی کا مرکز بنی۔ سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، پٹرول اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ اور بین الاقوامی برادری کی جانب سے تیل تنصیبات پر حوثیوں …

Read More »

سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کا اعلان

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق گاکا نے مقامی ایئر پورٹس کو بین الاقوامی پروازیں 31 مارچ کے بجائے 17 مئی سے بحال کرنے کا سرکلر …

Read More »

غیر ملکیوں کے لیے ڈیجیٹل اقامہ رکھنا لازمی یا نہیں: محکمہ پاسپورٹ کا بیان

غیر ملکیوں کے لیے ڈیجیٹل اقامہ رکھنا لازمی نہیں، وہ اقامہ کارڈ پر بھی اکتفا کر سکتے ہیں۔ اخبار 24 کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کے ترجمان کیپٹن ناصر العتیبی نے کہا ہے کہ ’غیر ملکیوں کے لیے ڈیجیٹل اقامہ اس وقت لازمی نہیں، یہ اختیاری ہے، جو چاہے اسے ابشر …

Read More »

مملکت میں وزارت داخلہ اور محکمہ امن عامہ کب قائم ہوا؟

سعودی عرب میں یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کی حجاز آمد سے قبل مکہ، جدہ اور مدینہ منورہ کے علاوہ سعودی عرب کے کسی بھی شہر یا قصبے یا بستی میں پولیس نام کی کوئی چیز نہیں تھی۔ اخبار 24 کے مطابق اس …

Read More »

چھٹی پر گئے تارکین کے خروج و عودہ میں توسیع کیسے ہو گی؟

بدھ سے کورونا وبا کے پیشِ نظر دنیا کے بیس ملکوں پر سعودی عرب آنے کی عارضی پابندی کے بعد سے مملکت میں مقیم افراد اور چھٹیوں پر گئے ہوئے تارکین سفری پابندی کے خاتمے، خروج وعودہ اور اقامے کی مدت کے حوالے سے استفسار کر رہے ہیں۔ سعودی عرب …

Read More »

سعودی بین الاقوامی پروازیں پر پابندی۔ اقامے اور خروج وعودہ کے بارے میں اہم خبر

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاکستان سمیت 20 ملکوں کے لیے عارضی سفری پابندی لگائی گئی ہے۔ سفری پابدیوں سے چھٹیوں پر گئے ہوئے ہزاروں افراد سفری پابندی کے خاتمے، خروج وعودہ اور اقامے کی مدت کے حوالے سے استفسار کر رہے ہیں۔ ان …

Read More »

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی وطن واپسی۔ایک ہفتے میں 9 ہزار مسافروں کی وطن واپسی

سعودی عرب کی جانب سے عائد سفری پابندیوں کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی سعودی عرب سے پاکستانی مسافروں کی واپسی کے لیے پروازوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ’سعودی عرب سے روزانہ کی بنیاد پر چار پروازیں پاکستان کے لیے …

Read More »