829

Restoration of International Flights and Control of Viruses

بین الاقوامی پروازوں کی بحالی اور وائرس پر کنٹرول

سعودی عرب کے وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کہ بین الاقوامی پروازوں کی بحالی تب ممکن ہے جب وائرس پر کنٹرول پا لیا جائے گا.

عرب نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سودی عرب حکومت کو اپنے شہریوں کا خیال ہے سعودی حکومت اپنے شہریوں کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

تب تک کا کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا کہ بین الاقوامی پروازیں کب بحال ہوگی جب تک وائرس کے مریض صحت یاب نہیں ہو جاتے اور جب تک وائرس پر کنٹرول نہ پا لیا جائے تب تک کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ انٹرنیشنل پروازں کب بحال ہوگی۔

سعودی عریبیہ نے 15 مارچ سے بین الاقوامی پروازیں بند کر دی تھی تاکہ یہ وائرس زیادہ نہ پھیل سکے۔

تاہم وہ افراد جو کہ اپنے ملک گئے ہوئے تھے اور اس وائرس کی وجہ سے اور فلائٹ بند ہونے کی وجہ سے سعودی عرب واپس نہ آ سکے ان کے ویزے میں توسیع کردی گئی ہے۔

اور اگر آپ کا اقامہ ایکسپائر ہے آپ کا ھروپ لگا ہوا ہے کفیل چھٹی نہیں دے رہا یا کوئی بھی مسئلہ ہے تو اس صورت حال میں آپ کو اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں اگر آپ اپنے ملک واپس جانے کی چاہت رکھتے ہیں تو آپ اس نمبر پر رابطہ کریں (0598746192) صرف اور صرف تین دن کے اندر آپ کو آپ کے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔

اگر آپ کو ہماری آج کی یہ پوسٹ اچھی لگی ہو تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ بہت شکریہ!

Watch Video On YouTube

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں