431

The Saudi Government has Resumed International Flights September 15, 2020 News

وہ غیر ملکی جو اپنے ملک چھٹی پر گئے ہوئے تھے فلائٹس بند ہونے کی وجہ سے سعودی عرب واپس نہ سکے تھے ان کے لیے خوشخبری ہے۔ سعودی حکومت نے 15 ستمبر کو فلائٹ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سعودی عرب نے یکم جنوری سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عہد سفری پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی پر جو پابندی لگی تھی اسے ختم کر دیا جائے گا۔

وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ پندرہ ستمبر 2020 منگل والے دن صبح 6 بجے کے بعد بین الاقوامی پروازوں بحال ہو جائیں گی ہر کوئی شخص سعودی عربیہ میں آ سکتا ہے۔  بین الاقوامی پروازوں پر جو پابندی لگی تھی اسے پندرہ ستمبر کو ختم کر دیا جائے گا۔

سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلان کہا ہے کہ پندرہ ستمبر سے خروج وعودہ ملازمت، اقامہ یا وزٹ ویزا رکھنے والے یا وہ غیر ملکی جو کہ اپنے ملک چھٹی پر گئے تھے یا وہ لوگ جو کہ نئے ویزے پر سعودی عرب آنا چاتے ہیں وہ 15 ستمبر کے بعد سعودی عرب میں آ سکتے ہیں سعودی عرب نے اجازت ہے۔

سعودی عرب کے شہری یا غیر ملکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی اجازت نہیں ملی مطلب یہ کہ وہ شخص جو کہ سعودی عرب میں رہتا ہے اسے سعودیہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے لیکن یکم جنوری 2021 کے بعد ہر وہ شخص جو کہ اپنے ملک چھٹی پر جانا چھاتا ہے یا پھر اگر کوئی سعودی کا کسی دوسرے ملک جانا چاہتا ہے تو وہ 2021 یکم جنوری کے بعد دوسرے ملکوں میں سفر کر سکتا ہے۔

صرف دوسرے ممالک سے لوگ سعودی عرب آسکتے ہیں لیکن جو سعودی عرب میں موجود ہیں وہ کسی دوسرے ملک میں نہیں جا سکتے۔ یکم جنوری 2021 کے بعد اگر کوئی سعودی عرب کا شہری کسی دوسرے ملک جانا چاہتا ہے تو وہ یکم جنوری 2021 کے بعد جا سکتا ہے۔

Watch Video on YouTube

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں