459

When The International Flight Will Be Resumed?

بین الاقوامی پروازوں کب چلیں گی اور وائرس پر کب قابو پایا جائے گا؟

السلام علیکم ناظرین آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ بین الاقوامی پروازوں کا بحال ہوگئی اور وائس پر کب کنٹرول پایا جائے گا اور یہ وائرس کب ختم ہوگا اور غیرملکی کب اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں؟

سعودی حکومت کو اپنے شہریوں کی بہت ہی زیادہ فکر ہے۔ جس کی وجہ سے انہوں نے انٹرنیشنل فلائٹ یعنی کے بین الاقوامی پروازیں بند کر دی تھی تاکہ یہ وائرس زیادہ نہ پھیل سکے۔

تو وزارت صحت نے اعلان کیا ہے۔ وائرس پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ مگر طور پر یہ ختم نہیں ہوا۔ فلائٹ تب تک کھولی نہیں جائیں گی جب تک کہ اس وائرس پر کنٹرول نہ پا لیا جائے۔

جیسے ہی پروازوں کے متعلق سعودی حکومت کی جانب سے کوئی نیا اعلان کیا جائے گا تو ہم اپنی سائٹ پر آپ کو سب کچھ بتا دیں گے۔

اگر آپ کو ہماری آج کی یہ پوسٹ اچھی لگی تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ہماری اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں۔ شکریہ!

Watch Video on YouTube

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں