244

Will India and Pakistan be able to return to Saudi Arabia

السلام علیکم ناظرین سعودی حکومت نے انٹر نیشنل فلائٹ بحال کر دی ہیں۔

 ستمبر 2020 کو سعودی حکومت نے انٹرنیشنل فلائٹ بحال کر دی ہے ہیں ہر کوئی آسانی کے ساتھ سعودی عرب میں آسکتا ہے۔ لیکن کچھ شرط ہے وہ یہ ہے کہ اس شخص کا جو کہ سعودی عرب آنا چاہتا ہے اس کا میڈیکل مکمل ہونا چاہیے اور جس دن کی فلائٹ ہے اسی دن کی تاریخ اس میڈیکل پر ہونی چاہیے آئے تو پھر ہیں آپ سعودی عرب آ سکتے ہیں آپ کو سعودی عرب جانے کی اجازت ہے اگر میڈیکل کی تاریخ مختلف ہے اور سعودی عرب آنے کی کی ٹکٹ کی تاریخ مختلف ہے تو اس صورت حال میں آپ کے لئے مسئلہ ہو جائے گا آئے گا لہذا آپ اسی دن کا میڈیکل کروائے جس دن کی آپ کی ٹکٹ ہے تو آپ آسانی کے ساتھ سعودی عرب جا سکتے ہیں۔

 سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنے مالک واپس جا سکتے ہیں؟

 جی ہاں بالکل آپ اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں کیونکہ جیسا کہ سعودی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ غیر ملکی جو سعودی اریبیا میں ہے اگر وہ چھٹی پر اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہیں تو وہ یکم جنوری 2021 کے بعد جا سکتے ہیں لیکن اگر آپ انڈیا بنگلہ دیش پاکستان سے ہے تو آپ جب چاہو اپنے ملک واپس جا سکتے ہو اور وہ غیر ملکی جو نیشیا فلپین اور دوسرے ممالک سے ہے ہیں انہیں اپنے وطن جانے کی اجازت نہیں ہے وہ یکم جنوری 2021 کے بعد ہی اپنے ملک جا سکتے ہیں۔

اور اگر کچھ ایسے غیر ملکی ہیں جن کا اقامہ ایکسپائر ہو چکا ہے ہے ھروپ لگا ہے ہے کفیل چھٹی نہیں دے رہا کفیل کے ساتھ مسئلہ چل رہا ہے اس صورتحال میں آپ (0598746192) اس نمبر پر رابطہ کرکے صرف اور صرف تین دن کے اندر اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں۔ 

  ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی اگر آپ کی پوسٹ اچھی لگی ہے تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ بہت شکریہ!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں